-
یمنی قبائل نے تحریک انصاراللہ کے پیش کردہ منصوبے کا خیرمقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴یمن، صوبے مآرب سمیت پورے ملک میں جھڑپوں کا سلسلہ ختم کرنے کے سلسلے میں یمنی قبائل نے انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب مذاکرات پر مجبور
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب نجات حاصل کرنے کے لئے امریکہ سے مذاکرات پر مجبور ہو گیا۔
-
یمنی جیالے بڑی آسانی سے کرتے ہیں سعودی نمکخواروں کا شکار۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰یمنی جیالوں نے صوبۂ مآرب میں سجے میدان جنگ میں جارح سعودی عرب کے نمکخواروں کو بھاری نقصان پہچایا۔ جنگ کے دوران سعودی اتحاد کے فضائی حملے بھی ہوتے رہے تاہم وہ یمنی فورسز کی پیشقدمی کو نہیں روک سکے اور جارح دشمن کو سخت جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ہر کامیابی کے بعد یمنی جیالوں کی زبان سے بلند ہونے والا نعرہ یقینا یمن میں جاری جنگ کی ماہیت کو بخوبی آشکار کر دیتا ہے۔
-
مآرب پر سعودی جنگی طیاروں کے وسیع حملے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱جارح سعودی اتحاد نے مآرب میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱یمن کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے تین آئل ٹینکر وں کو مسلسل روکے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت میں 16 یمنی شہری شہید و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰سعودی سعودی عرب کی فوج کے توپخانے کے حملے میں 16 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
-
سعودی فوجیوں کے حملے میں 2 یمنی شہری شہید اور 4 زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲سعودی عرب کی فوج کے توپخانے کے حملے میں 2 یمنی شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن میں صلح کا ارادہ رکھنے والے جنگ ختم کریں اور ملک سے نکل جائیں: انصار اللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ جو افراد صلح چاہتے ہيں وہ جنگ ختم کریں اور یمن سے نکل جائیں۔