-
سعودی عرب کے ٹھکانوں پر یمنی ڈرونز نے پھر برسائی آگ، آپریشن میں 10 ڈرون کی شرکت+ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فورس کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔
-
صوبہ مآرب پر 450 حملے، پھر بھی سعودی عرب کے ہاتھ ناکامی ہی لگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴سعودی عرب نے گزشتہ مہینے یمن کے مآرب علاقے میں 450 بار ہوائی حملہ کیا۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی آلہ کاروں کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ کئی ہلاک و زخمی/ جارح عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے اپنے سفرا کی تعیناتی شروع کر دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
امریکہ باتیں کرتا ہے، عمل نہیں: علی الحوثی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵امریکہ نے قیام صلح اور جنگ بندی کے سلسلے میں کسی قسم کا کوئی اقدام نہیں کیا ہے اور وہ صرف بیان بازی کر کے عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دے رہا ہے، یہ بات یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہی۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب یمن کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی بندوق سعودی ٹینک پر بھاری+ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایک معروف شعر ہے کہ ’’جنگ میں کاغذی افراد سے کیا ہوتا ہے، حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے‘‘، اسکا مجسم نمونہ ہمیں ایک بار پھر یمن میں دیکھنے کو اُس وقت ملا جب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان عام اور ہلکے ہتھیاروں سے ہی سعودی اتحاد کی بکتربند گاڑی کا تعاقب اور صوبہ الجوف کے ایک علاقے کو آزاد کرنے میں کامیاب رہے۔