-
ہمارا جواب ریاض حکومت کو ہلا کر رکھ دے گا، یمنی عہدیدار
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷یمن کی قومی حکومت نے سعودی جارحیت کے جواب میں اہم اہداف کو سنگین حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے تعلق سے سعودی موقف میں ڈرامائي تبدیلی کے آثار
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳صنعا کی حکومت کو تسلیم کرنے اور تباہ شدہ شہروں کی تعمیر نو کے لئے اربوں ڈالر دینے پر مبنی سعودی دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
دن میں سورج کا انکار کرنے والے سعودی عرب کو یمنیوں نے دکھایا آئینہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اتحاد کے کچھ فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی اور قیام امن میں اقوام متحدہ ناکام
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے جنگ بندی اور قیام امن کے تعلق سے اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنگ بندی کے لئے عمان کی ثالثی، یمن نے قدردانی کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹یمن کی حکومت نے ملک میں جنگ کے خاتمے کے لئے عمان کی کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مفتی اعظم کی سعودی حکام پر شدید تنقید؛ مسجد کی آوازوں پر پابندی مگر نائٹ کلب اور ناچ گانا آزاد، سعودی عرب اسلام کے خلاف برسرپیکار ہے!
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی عوام کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳یمن کے تعلق سے امریکہ اور سعودی اتحاد کے درمیان اینٹیلی جنس تعاون جاری ہے۔
-
یمن کی جنگ میں انصاراللہ کی سیاسی فتح
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸انصاراللہ کے ساتھ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے مذاکرات جاری ہیں۔