SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن پر بمباری اور شہریوں کا قتل عام ناقابل تحمل

    یمن پر بمباری اور شہریوں کا قتل عام ناقابل تحمل

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج

    عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱

    عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔

  • جنگِ یمن کے خلاف عالمگیر مظاہروں کی اپیل

    جنگِ یمن کے خلاف عالمگیر مظاہروں کی اپیل

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴

    یمنی حکام کے ساتھ ساتھ متعدد عالمی رہنماؤں نے جنگ یمن کے خلاف مظاہروں کی اپیل کی ہے۔

  • یمن کے خلاف جارحیت بندکرنے کا مطالبہ

    یمن کے خلاف جارحیت بندکرنے کا مطالبہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 152 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 152 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 152 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • سعودی دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی گونج

    سعودی دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی گونج

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہولناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

  • جنگ یمن کے خاتمے کا حکم دے سکتے ہیں بائیڈن، ذرائع کا دعوی

    جنگ یمن کے خاتمے کا حکم دے سکتے ہیں بائیڈن، ذرائع کا دعوی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    امریکا کے ایک کہنہ کار سیاست داں اور سابق اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ یمن کا خاتمہ، بائیڈن کی ترجیحات میں شامل ہے لیکن وہ سعودی عرب سے پیسے وصول کرنے کی پالیسی جاری رکھیں گے۔

  • یمن پر آل سعود کی کرم فرمائیاں ۔ کارٹون

    یمن پر آل سعود کی کرم فرمائیاں ۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    ایک طرف جہاں یمنی عوام نے خطے میں دلیری، شجاعت، استقامت و پامردی اور سرفروشی کی ایک نئی مثال رقم کی ہے وہیں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جارحیت، بہیمیت، تشدد، بربریت، تاراجی، قتل عام اور خون خرابے کا ایسا مظاہرہ کیا ہے جس کی نظیر معاصر تاریخ میں جلدی نظر نہیں آئے گی۔ مبصرین ’’عربائیل‘‘ (سعودی عرب + اسرائیل) کو یمنی عوام کا قاتل کہتے ہیں۔

  • یمن میں امریکا مخالف وسیع مظاہروں کی کال

    یمن میں امریکا مخالف وسیع مظاہروں کی کال

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل

    امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔

Show More
خاص خبریں
  • رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

    رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

    ۵ minutes ago
  • ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمشیئن شپ: ایرانی ایتھلیٹ کا نیا ریکارڈ  

  • جنگ یا امن کا انتخاب اب وائٹ ہاؤس کو کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

  • جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل

  • پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS