-
یمن میں جنگ بندی کے آثار نمودار ہوگئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب نے کہا ہے کہ اگر یمنی فریق اگلے کچھ ہفتوں میں ایک میز پر بیٹھ گئے تو انہیں یقین ہے کہ جنگ بندی پر مفاہمت ہو جائے گی۔
-
جنوبی یمن میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان جنگ
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کے کئی فوجی مورچے یمنی فورسز کے کنٹرول میں
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے کامیاب کارروائیاں انجام دے کر جنوبی سعودی عرب کے نجران علاقے میں جارحین کے کئی فوجی مورچوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
برطانوی فوج بھی سعودی عرب کو بچا نہیں سکتی: انصار اللہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے ساحلی علاقوں کی حفاظت کے لئے برطانوی فوج کو تعینات کر رہا ہے لیکن اس سے ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
-
یمن، جارحین کے درمیان پھر ٹکراؤ ہوا
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰جنوبی یمن کے صوبے ابین میں یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ گروہ کے درمیان لڑائی ایک بار پھر شدت کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔
-
یمنی ’قدس‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر کھانے والے صیہونی غاصبوں اور سعودی غداروں کے درمیان خاصی کھلبلی پیدا کر دی۔ یمن کا کہنا ہے کہ ہم اس میزائل کی رینج کو مزید بڑھائیں گے تاکہ اس کے ذریعے ۱۰۰۰ میل دور مقبوضہ فلسطن کو بھی با آسانی نشانہ بنایا جا سکے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، 5 شہید و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 عام شہری شہید و زخمی ہوئے۔
-
سعودی عرب کو سیکڑوں میزائلوں اور ڈرون حملوں کا خوف ستانے لگا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمنی فوج کے سیکڑوں میزائلوں اور ڈرون حملوں کا سامنا ہے۔
-
جمعے کی صبح صنعا پر سعودی اتحاد کے حملوں میں کتنے افراد شہید ہوئے؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴یمن کی وزارت صحت نے دار الحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں کی حفاظت کے لئے برطانیہ کے خفیہ سیکورٹی اہلکار تعینات
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰لیک ہونے والے اطلاعات کے مطابق برطانیہ کی حکومت نے ملک کی پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں کی حفاظت کے لئے اپنے ملک کے فوجیوں کو سعودی عرب میں تعینات کر دیا ہے۔