-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ، امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جب تک ملک کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کا جارح دشمنوں سے سوال، 6 سال میں آپ پر کیا گزری، ذرا یہ بھی تو بتائیں!!!
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے یہ اہم نہیں ہے کہ امریکی انتخابات میں کامیاب کون ہوا ہے۔
-
یمن کے انسانی المیہ پر اقوام متحدہ کو جوابدہ ہونا چاہئے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹ایران کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنس کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کو یمن میں جاری بحران کا جواب دہ ہونا چاہئے۔
-
سعودی عرب ہوشیار رہے، جوابی حملے مزید شدید ہوں گے: انصار اللہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے جارح ملکوں کے زیر قبضہ علاقوں منجملہ عدن اور دوسرے علاقوں کی صورت حال کو ابتر قرار دیا ہے۔ انہوں نے مذکورہ علاقوں کے عوام سے اپیل کی کہ وہ جارحین کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔
-
نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
یمنی حکومت کا سعودی عرب کو سخت انتباه
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
جارحیت بند ہونے تک سعودی ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے: یمن کا اعلان
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند نہیں ہو جاتا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا-
-
سعودی آئل کمپنی آرامکو پر یمن کا ایک اور حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع کے مطابق سعودی آئل کمپنی آرامکو پر قدس 2 میزائل سے حملہ کیا گیا جس کے بعد وہاں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں اور ایمبولینسوں کی قطار لگ گئی۔
-
یمنی سورماؤں نے ایک اور سعودی چھاؤنی کو فتح کیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴یمنی سورماؤں نے صوبۂ مآرب میں سعودی اتحاد کی ایک اور فوجی چھاؤنی ’ماس‘ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس آپریشن میں درجنوں سعودی و اماراتی ایجنٹ ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔