-
یمن میں سعودی عرب کا اپاچے ہیلی کاپٹر تباہ ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک آپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔
-
سربلندی کے ساتھ واپس لوٹے یمنی جیالے ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں میں قید ہزاروں یمنی اسیروں میں سے ایک سو اٹھائیس افراد کو آزاد کیا ہے۔ یہ افراد عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کی نگرانی میں یمن کے دارالحکومت صنعا پہونچے جہاں حکومت اور تحریک انصار اللہ کے اعلیٰ عہدے داروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔ طیارے سے اترنے کے بعد سبھی نے سجدہ شکر بجا لانے کے بعد جارح دشمن کے خلاف ڈٹے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے بیس حملے
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے
-
سعودی عرب اور امارات کے بے بنیاد الزامات مسترد
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے منامہ سیکورٹی کانفرس میں شریک بعض مندوبین کے بے بنیاد دعووں اور الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کے صوبہ حجہ میں عام شہریوں کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷یمن کے عوام نے شمال مغربی صوبہ حجہ میں عام شہریوں پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے حرض علاقے سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن پر سعودی حملےکم نہیں ہوئے اقوام متحدہ اپنا ریکارڈ درست کرے: یمنی فوج
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴یمن پرسعودی اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمنی فضائی دفاعی سسٹم اور سعودی جنگی طیارے کا فرار
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸یمنی فوج کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد کے ایک ایف پندرہ جنگی طیارے کو فرار کرنے پرمجبور کر دیا۔
-
جنگ یمن میں جاں بحق ہونے والوں میں نصف بچے اور عورتیں ہیں
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴یمن میں اقوام متحدہ کے کوارڈی نیٹر نے اعلان کیا ہے کہ جنگ یمن میں جاں بحق ہونے والوں میں پچاس فیصد بچے اور عورتیں ہیں۔