-
یمنی فوج اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷اسرائیل کی دھمکیوں اور سازشوں کے بعد یمن کی فوج کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
الحدیدہ کے سمندری حدود میں جارح سعودی اتحاد کے دوجنگی جہاز روک لئے
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹یمن کی فوج نے الحدیدہ کے سمندری حدود میں جارح سعودی اتحاد کے دوجنگی جہاز روک لئے ہیں۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب یمن کا تیل بھی چرا رہا ہے، یمنی وزیر پٹرولیم
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سعودی اتحاد سالانہ سات ارب ڈالر سے زیادہ کا تیل لوٹ کر لے جارہا ہے۔
-
جنگ یمن کے بارے میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا کہا؟
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲تحریک انصاراللہ یمن کے سیکریٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کل نو نومبر کو ولادت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے اپنی تقریر میں جنگ یمن کے نئے پہلوؤں کا ذکر کیا-
-
سعودی اتحاد نےیمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے صدر عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے یمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا ہے۔
-
سعودی بحری جہاز سے امریکی ہتھیار یمن پہنچائے گئے: CNN
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک سعودی بحری جہاز کے ذریعے امریکی ہتھیار اور فوجی ساز و سامان جنوبی یمن میں پہنچائے گئے ہیں
-
یمن کے سرحدی علاقوں میں سعودی جارحین کو بھاری جانی و مالی نقصان
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱یمن کی مسلح افوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے سرحدی علاقوں میں سعودی جارحین کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
یمن، فوج اور رضاکار فورس کی مسلسل پیشرفت + ویڈیو
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
ریاض سمجهوتے پر یمن کاردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷سحر نیوزرپورٹ