SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کی جانب سے منصور ہادی اور عبوری کونسل کے درمیان ہونے والا معاہدہ مسترد

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کی جانب سے منصور ہادی اور عبوری کونسل کے درمیان ہونے والا معاہدہ مسترد

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ریاض میں، سعودی حمایت یافتہ مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی اور اماراتی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے درمیان معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • فولادی عزم و حوصلے کے مالک ہیں یہ یمنی جیالے ۔ ویڈیو

    فولادی عزم و حوصلے کے مالک ہیں یہ یمنی جیالے ۔ ویڈیو

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳

    قریب ساڑھے چار برس سے قبیلۂ آل سعود اور اسکے مغربی و عرب اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کو تحمل کر رہے یمنی جیالوں کے فولادی عزم و حوصلے میں نہ کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی انکے ثبات قدم میں کوئی لزرہ پیدا ہوا ہے۔اپنی مادر وطن، عزت و شرف اور اپنے اعتقادات و نظریات کی خاطر مصروف جہاد یہ مظلوم یمنی جیالے ایک آہنی دیوار بن کر آل سعود کے تسلط و توسیع پسندانہ منفور منصوبے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ان مظلوموں کی اسی مزاحمت و استقامت کے سبب سعودی عرب اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

  • یمن؛تھم نہیں رہی ہے سعودی جارحیت!

    یمن؛تھم نہیں رہی ہے سعودی جارحیت!

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کے مختلف علاقوں پر ایک سو پچاس سے زائد مرتبہ بمباری کی ہے۔

  • یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں سات سعودی فوجی ہلاک

    یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں سات سعودی فوجی ہلاک

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶

    یمنی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم سات سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجی زخمی اور ناپید

    یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجی زخمی اور ناپید

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجیوں کے زخمی اور ناپید ہونے کی خبردی ہے۔

  • سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو

    سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱

    یمنی فورسز کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے صوبۂ الحدیدہ کے راس عیسیٰ نامی علاقے میں پرواز کر رہے سعودی ڈرون کو مار گرایا۔

  • یمنی فوجیوں کی کارروائی ، عسیر کے قریب ایک امریکی ڈرون طیارہ تباہ

    یمنی فوجیوں کی کارروائی ، عسیر کے قریب ایک امریکی ڈرون طیارہ تباہ

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوجیوں نے عسیر کے قریب ایک امریکی ڈرون طیارہ مارگرایاہے

  • صعدہ اور حجہ پر سعودی طیاروں کی بمباری

    صعدہ اور حجہ پر سعودی طیاروں کی بمباری

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ اور حجہ کے رہائشی علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی جارحیت میں درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی

    سعودی جارحیت میں درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ اور حجہ کے رہائشی علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

    سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹

    سعودی عرب کی جانب سے یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۲ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS