-
سعودی جارحین کو یمن کے وزیر دفاع کی دھمکی
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳یمن کی نجات ملی حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی جارحین اور ان کے آلہ کاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی اہم کارروائی شروع ہو گی۔
-
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، "نصر من اللہ" کا اثر، ثالثی کی بھیک مانگ رہا ہے سعودی عرب
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے جب اعلان کیا کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کی پوری بٹالین کو گرفتار کرلیا ہے اور سیکڑوں بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں پر قبضہ کر لیا ہے، اسی طرح سیکڑوں مربع کیلو میٹر زمین کو آزاد کرایا تو ہمیں اس اعلان پر کوئی تعجب نہیں ہوا۔
-
اقوام متحدہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارتین گریفیتس نے یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کے کچھ قیدیوں کو رہا کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
یمن، نصر من اللہ کی مختصر تفصیلات، پہلا ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کے خلاف جو بے نظیر آپریشن کیا اس کا پہلا ویڈیو جاری کر دیا ہے۔
-
کیا امریکا نے سعودی کو ایران پر حملے کی اجازت دے دی تھی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، امریکی موقف سے کیوں ہوئے ناامید؟ (دوسرا حصہ)
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸سعودی عرب کے فضائی ڈیفنس سسٹم کی نگرانی کے لئے چند سو امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا فیصلہ، ان دونوں ناکامیوں پر کسی حد تک پردہ ڈالنے کی کوشش ہے تاہم اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب کا پورا فوجی نظام اور فوجی ادارہ اتنا کمزور ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت نہیں کر سکتا حتی اسے امریکی دفاعی سسٹم کو آپریٹ کرنا بھی نہیں آتا ۔
-
جارح سعودی اتحاد کے تین بریگیڈ تہس نہس ہزاروں سعودی اور جارح فوجی گرفتار
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴یمن کی فوج اور عوامی رضارکارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں ایک بہت بڑی کارروائی کے دوران جارح سعودی اتحاد کے تین بریگیڈ کو تہس نہس کرتے ہوئے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے سیکڑوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جبکہ ہزاروں جارح فوجیوں کو قیدی بنا لیا ہے -
-
یمن کو ملی اللہ کی مدد، حملہ آوروں کی ناک رگڑ دی، وسیع آپریشن کا تازہ ویڈیو جاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے اندر زبردست آپریشن کرتے ہوئے سیکڑوں فوجیوں کو قیدی بنا لیا۔
-
کیا امریکا نے سعودی کو ایران پر حملے کی اجازت دے دی تھی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، امریکی موقف سے کیوں ہوئے ناامید؟ (پہلا حصہ)
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳سعودی عرب کے البقیق اور الخریص میں واقع آرامکو تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد امریکا نے مزید فوجی سعودی عرب روانہ کرنے کا اعلان کیا تو سعودی عرب میں کافی ناامیدی پھیل گئی ۔
-
صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی حکومت علاقے کے امن و سیکورٹی کے لئے خطرناک
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کو خطے کے امن و آشتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔