SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • آل سعود کو امریکہ کی اور ہمیں اللہ کی مدد پرفخر ہے: یمن

    آل سعود کو امریکہ کی اور ہمیں اللہ کی مدد پرفخر ہے: یمن

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲

    یمن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو امریکہ کی حمایت اور مدد پر ناز ہے جبکہ ہمیں اللہ تعالی کی مدد اور نصرت پر فخر ہے۔

  • سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (دوسرا حصہ)

    سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (دوسرا حصہ)

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے حملے کے بارے میں جو بیان دیا ہے اس پر توجہ دینے سے متعدد نکات سامنے آتے ہیں۔

  • سعودی عرب کی دھمکیاں بے اثر، صنعا یونیورسٹی کھل گئی + ویڈیو

    سعودی عرب کی دھمکیاں بے اثر، صنعا یونیورسٹی کھل گئی + ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱

    یمنی افواج نے سعودی اتحاد کی جاری مسلسل جارحیتوں کے جواب میں سنیچر کی صبح اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا جس کی وجہ سے سعودی اور امریکی حکام پر سکتہ طاری ہو گیا ہے۔

  • سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (پہلا حصہ)

    سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (پہلا حصہ)

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰

    دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر یمنییوں کے ڈرون حملوں کا دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ سعودی عرب کے شہری سیکورٹی کے شعبے نے محنت کرکے اس آگ پر کنٹرول حاصل کر لیا جو مشرقی سعودی عرب میں بحرین کی سرحد کے نزدیک بقیق اور حریض نامی آئل ریفائنریوں میں ڈرون حملوں کی وجہ سے لگی تھی ۔

  • سعودی آئیل کمپنی آرامکو پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ _ ( تفصیلی خبر)

    سعودی آئیل کمپنی آرامکو پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ _ ( تفصیلی خبر)

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر میں فوجی مراکز اور سعودی تیل کی سرکاری کمپنی آرامکو پر یمنی افواج نے ڈرون اور میزائلی حملے کئے ہیں۔

  •  یمن کے ڈرون طیاروں کا ملک خالد ایئربیس پر حملہ

    یمن کے ڈرون طیاروں کا ملک خالد ایئربیس پر حملہ

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب کے عسیر صوبے کے خمیس مشیط علاقے میں ملک خالد ایئربیس پر بمباری کی خبر دی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کو انصاراللہ کا انتباہ

    متحدہ عرب امارات کو انصاراللہ کا انتباہ

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات کی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا تو اسے خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • یمن کی جوابی کارروائیوں میں تیس سعودی ایجنٹ ہلاک و زخمی

    یمن کی جوابی کارروائیوں میں تیس سعودی ایجنٹ ہلاک و زخمی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷

    یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی جوابی کارروائیوں میں تیس سعودی ایجنٹ ہلاک اور ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب کے نجران ہوائی اڈے پر میزائلی حملہ

    سعودی عرب کے نجران ہوائی اڈے پر میزائلی حملہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱

    یمن کی فوج اور عوامی رضار کارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران کے ہوائی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴

    یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جنوبی سعودی عرب کےاندر عسیر میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال سے حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۱ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS