-
یمنی فوج کے نئے میزائل سسٹم کی رونمائی
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے نیا میزائل سسٹم تیار کرلیا ہے جس کی جلد ہی رونمائی کردی جائے گی - اس درمیان یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے وزیرخارجہ ہشام شرف نے خبردار کیا ہے کہ جارح ملکوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ جب تک یمن کے عوام کو مصائب ومشکلات سے دوچار رکھا جائےگا یمن کی حکومت اور فوج جوابی کارروائی کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے دشمنوں کی نیند حرام کرتی رہے گی۔
-
یمن نے اپنی ڈرون طاقت کا مظاہرہ کیا + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹یمن جنگ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے لئے دلدل بنتی جا رہی ہے ۔
-
سعودی عرب پر حملوں کی شدت کے بعد کیا سعودی عرب جنگ سے دستبردار ہو رہا ہے؟
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے منگل کے روز ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے پر بمباری کر دی ۔ یہ تین ہفتے کے اندر اس ہوائی اڈے پر تیسری بار کی جانے والی بمباری ہے ۔
-
تیل اور ڈالر، آل سعود کی سپر! ۔ کارٹون
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمن میں جاری عوامی قتل عام کے سلسلے میں جوابدہ ہونا پڑے گا!
-
سعودی عرب میں 2 سعودی فوجی ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
انصاراللہ کے حملوں کا اندیشہ، متحدہ عرب امارات کی پسپائی
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷دبئی کے فرمانروا محمد بن راشد مکتوم نے متحدہ عرب امارات پر یمن کی تحریک مزاحمت کے حملوں سے خائف ہو کر ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آل نہیان سے گفتگو میں یمن سے پسپائی اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن میں ناکامی کے بعد متحدہ عرب امارات کی فوج کی واپسی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸یمن میں ناکام و نامراد ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات کی فوج واپس اپنے ملک جا رہی ہے۔
-
یمن: الحدیدہ میں سعودی ڈرون طیارہ تباہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جمعرات کی شام مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر ۔ کارٹون
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶آل سعود کی علامت شمشیر ہے جو انکے پرچم کے علاوہ ان کے مخصوص ناچ گانے میں بھی نظر آتی ہے،مگر یمنی قوم کی علامت ایک خنجر ہے جو انکی عزت، شرف اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے۔مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود نے یمن کے مظلوم عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے اور مستقل بنیادوں پر روزانہ اس غریب اسلامی ملک میں ہوائی و زمینی حملے انجام دیتا ہے،مگر اب تک اسے اپنے کسی مقصد میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔حالیہ دنوں میں یمنی جوانوں نے سعودی سرحدوں کے اندر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔
-
جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں پر ایک بار پھر ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔