SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملے

    سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملے

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے البیضا کے علاقے قانیہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانون پر زلزال ایک قسم کے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا۔اس کارروائی میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔ یمنی افواج نے اسی طرح جیزان میں ایک سعودی فوجی مرکز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • یمنی فورسز کی کارروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    یمنی فورسز کی کارروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲

    یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کا اگلا ہدف کیا ہے؟ + مقالہ

    یمن کا اگلا ہدف کیا ہے؟ + مقالہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴

    یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد، اس تحریک کو بھی ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرح کی اہم سمجھا جا سکتا ہے ۔

  • جنوبی سعودی عرب میں بجلی گھر پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    جنوبی سعودی عرب میں بجلی گھر پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    یمن نے جنوبی سعودی عرب میں ایک پاور ہاؤس کو اپنے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے ۔ اسی کے ساتھ سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے مختلف فوجی اہداف کے خلاف یمن کی تازہ جوابی کارروائیوں میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔

  • سعودی شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    سعودی شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲

    یمنی فوج کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جنوبی شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حملے کا تازہ ویڈیو

    سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حملے کا تازہ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹

     یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے کئے جانے والے اس ڈرون حملے میں قاصف ٹو کے، نامی ڈرون طیارے استعمال کئے گئے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی مدت ملازمت میں توسیع

    راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی مدت ملازمت میں توسیع

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    پاکستان کےسابق آرمی چیف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔

  • یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل کو ہیک کیا! ۔ ویڈیو

    یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل کو ہیک کیا! ۔ ویڈیو

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷

    یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل الاخباریہ کی نشریات کو اپنے کنٹرول میں کر کے اس کے لائیو پروگرام کے دوران، سعودی فوجیوں پر ہونے والے اپنے تباہ کن حملات کی ویڈیوز نشر کیں! رپورٹ کے مطابق یہ کام تحریک انصار اللہ نے انجام دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۷ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS