-
یمن میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸یمنی فوج نے آل سعود کے ایجنٹوں کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے، متعدد سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کردیا
-
یمن: حجہ پر سعودی حملے کی بان کی مون نے مذمت کردی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷یمن کے شمال مغربی صوبے حجہ کے علاقے مستبا کے الخمیس بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شدید مذمت کی ہے۔
-
یمنی فوج کا حملہ، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے ملک کے شمالی علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران سعودی اتحاد کے درجنوں کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمن میں ایک بار پھر سعودی مخالف مظاہرے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱یمنی شہریوں نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحین کے حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-
-
یمن میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے جمعے کو سعودی جارحین کے خلاف لڑتے ہوئے دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
یمنی عوام کا سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵یمن کے عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -
-
یمن میں انسانی المیہ اور اقوام متحدہ کا انتباہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے جاری حملوں نے اس ملک کو انسانی المیے کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن پر بمباری جاری رکھنے پر تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جب تک ہمارے مقاصد پورے نہیں ہو جاتے اس وقت تک ہم یمن پر حملے جاری رکھیں گے-