-
سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱متعدد برطانوی عہدیداروں اور قانونی مشیروں نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہے۔
-
یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۸یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوابی حملے، سعودی حکومت سے وابستہ ایک سو اسی فوجی ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے حملے میں سعودی حکومت سے وابستہ ایک سو اسّی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
انصار اللہ یمن کی سعودی عرب اور منصور ہادی کی مستعفی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ میں صنعا کی مستعفی حکومت کے حامیوں اور سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شکایت کر دی ہے۔
-
یمن: مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری، درجنوں افراد شہید
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے تازہ فضائی حملوں میں تیس سے زائد یمنی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے مذاکرات میں پیشرفت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
-
جنوبی یمن میں متعدد بلیک واٹر ایجنٹوں کی ہلاکت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۵جنوبی یمن میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے متعدد ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔
-
یمنی فوج کا سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر انتباہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲یمنی فوج نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتائج کی بابت خبر دار کیا ہے۔
-
برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی ہے -
-
جنگ بندی کے نتائج کے سلسلے میں یمنی فوج کا انتباہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳یمنی فوج نے سعودی قیادت میں جارحین کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے-