-
یمن جنگ کا مکمل خاتمہ ضروری، الحوثی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نےکہا ہے کہ سعودی عرب سے ہمارے مطالبات غیر معمولی نہیں ہیں اور ہم فضائی حدود کی آزادی، محاصرے کے خاتمے اور تیل و گیس کی آمدنی سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کئے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
جارح ممالک، مذاکرات کے موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں: یمن
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰یمن کے نائب وزیراعظم نے سعودی اتحاد کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ مذاکرات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کو اس کےانجام تک پہنچانے کی کوشش کریں۔
-
امن کی فضا قائم ہے اور امید کی کرن پیدا ہوگئی ہے: محمد البخیتی
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸یمن میں سعودی عرب کے سفیر نے قیدیوں کے تبادلے پر یمنی حکام سے ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سیاسی راہ حل کے حصول کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے عمانی اور سعودی وفود کے صنعا کے دورے کے بعد کہا کہ انسانی مسائل پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کی قومی سالویشن حکومت تمام آپشنز کے لیے تیار ہے۔
-
صنعا میں یمن سعودی مذاکرات صلح کے قیام میں اہم قدم ہے: اقوام متحدہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶اقوام متحدہ کے یمن میں بھیجے گئے نمائندے نے صنعا میں ہونے والے یمنی سعودی مذاکرات کو مستقل طور پر امن کے قیام میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
انصاراللہ کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی سعودی اور عمانی وفد سے ملاقات
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴یمن کا دورہ کرنے والے سعودی اور عمانی وفد نے انصاراللہ حکومت کی سیاسی شوری کے سربراہ سے صنعا میں ملاقات کی ہے۔
-
یمن پہنچے سعودی وفد کی تصاویر کیوں میڈیا میں نہیں آ رہی ہیں؟
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳میڈیا ذرائع نے یمن کی عوامی انقلابی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی کی یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے وفد سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔
-
سعودی اور عمانی وفود صنعا پہنچ گئے، امن مذاکرات شروع
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰تازہ ترین اطلاع کے مطابق، عمانی وفد جنگ بندی کے نفاذ اور یمنی حکومت اور سعودی عرب کے مابین ثالثی کے لئے صنعا پہنچ گیا ہے۔
-
سعودی قید سے تیرہ یمنی رہا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹یمن کے جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے بالاخر تیرہ یمنی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی یمن سے پسپائی شروع
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن سے پسپائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔