-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حجہ میں جارح اتحاد کے چالیس زرخرید فوجی ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴یمنی افواج نے صوبہ الحجہ میں جارح اتحاد کے خلاف ایک آپریشن میں چالیس سے زائد زرخرید جارح فوجیوں کو ہلاک کردیا ۔ دوسری طرف جارح سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے غیر فوجی مراکز پر وسیع حملے کی دھمکی ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں سے امریکا ناراض، ریاض اور واشنگٹن دونوں نے دی دھمکی
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ پر حملے سے امریکا سیخ پا ہو گیا جبکہ سعودی اتحاد نے صنعا پر شدید بمباری کی دھمکی ہے۔
-
سرحدی علاقے میں ہزاروں زرخرید سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵یمن اور سعودی عرب کے سرحدی علاقےمیں جھڑپ کے دوران جارح سعودی اتحاد کے دسیوں زرخرید جنگجو ہلاک ہوگئے
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کا دعوی، یمنیوں نے پھر کیا بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ، ریاض نے سرحد پر شدید جھڑپوں کو سینسر کر دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹سعودی اتحاد نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یمنیوں کی جانب سے چار بیلیسٹک میزائل فائر ہوئے ہیں۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بماری کی ہے دوسری جانب یمن کی حکومت نے ۔ایک بار پھر جارح قوتوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی جارحیتوں کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا
-
یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشرفت جاری، مآرب کا اہم علاقہ آزاد
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مآرب کے اہم علاقے کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
یمن جنگ ہمارے اسلام اور ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی ہے: شیخ عیسی قاسم
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱بحرین کے معروف شیعہ عالم دین شیخ عیسیٰ قاسم نے یمن کے خلاف جاری سعودی جنگ و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک گھناؤنی جنگ سے تعبیر کیا۔