میڈیا ذرائع نے یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
یمنی حکموت کے نگران اعلی عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ و اسرائیل امت مسلمہ کے اندرونی مسائل و مشکلات سے بھرپور فائدہ اٹھا کر ان مسائل و مشکلات سے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے واشنگٹن، ابو ظہبی میں میزائل ڈسٹرائر اور جنگی طیاروں کو تعینات کرے گا۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار بمباری کا نشانہ بنایا ہے
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو ریپڈ الرٹ سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
ان دنوں اسرائیلی حکام متحدہ عرب امارات کے بہت دورے کر رہے ہیں۔ ابھی گزشتہ مہینے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنیت نے متحدہ امارات کا دورہ کیا تھا جبکہ اتوار کو اسرائیلی صدر اسحاق ہرزبرگ بھی دو روزہ دورے پر ابوظہبی جا پہنچے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی فوج نے جارح سعودی اور اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے اندر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں انجام پایا ہے کہ صیہونی صدر عرب امارات میں موجود ہیں۔