-
جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعا پر بمباری
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
یمنیوں نے امارات میں امریکی ائیربیس الظفرہ کو نشانہ کیوں بنایا؟
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۱متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ائیربیس، ان اہم ائیربیسز میں ہے جہاں پر امریکا کے جنگی طیارے اور عام طیارے موجود ہیں، یمن کی فضائیہ نے اس چھاونی کو نشانہ بنایا۔
-
لبنان کے مفتی اعظم نے عرب حکومتوں کو خبردار کر دیا، جنگ یمن کے شعلے تمہاری دار الحکومتوں تک پہنچ سکتے ہیں
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶لبنان کے مفتی اعظم نے خبردار کیا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ جنگ یمن کی آگ ہر طرف پھیل جائے۔
-
امارات اور سعودی عرب پریمنی فوج کا ایک اور جوابی حملہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
عرب امارات میں سرمایہ کاری صفر ہوجائے گی، یمنی رہنما کا سخت انتباہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے بیرونی سرمایہ کاروں سے کہا ہے وہ متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری سے گریز کریں، یہ ملک لڑائی کا میدان بن گیا ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر آخری حملوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر حملوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
-
ابو ظہبی میں زور دار دھماکے، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں دھماکوں کی آواز کے بعد اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔
-
یمنی فوج نے امریکی فوجیوں کو بنکروں میں جانے پر مجبور کردیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارح سعودی کی وحشیگری کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی تازہ وحشیگری کی مذمتوں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱یمن کے رہائشی علاقوں خاص طور پر صعدہ کے ایک جیل پر جارح سعودی اتحاد کے حملے کی بڑے پیمانے پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔