-
یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کار ہلاک و زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
-
فلسطین کی جانب سے یمن کی حمایت کا سلسلہ جاری، غزہ میں مظاہرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶فلسطین کے غزہ علاقے کے باشندوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن میں جاح سعودی اتحاد کی ایک اور وحشیگری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی حملے کے خوف سے امریکی دہشتگرد بنکروں میں گھس گئے، ڈرون کی پروز ممنوع
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے ممکنہ حملے کے خوف سے امریکی فوجی بنکروں میں پناہ لئے ہوئے تھے۔
-
یمنی شہریوں کے قتل عام پر بحرین کی جمعیت الوفاق کا ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت اور عام شہریوں کے قتل عام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت الوفاق نے یمن کے خلاف جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
صعدہ جیل پر وحشیانہ سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹یمن کے شمالی صوبے صعدہ کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کو یمن کی کڑی وارننگ، پوری طاقت سے دیں گے جواب
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!
-
سعودی اتحاد کی جیل پر بمباری، 70 افراد خاک و خون میں غلطاں، 138 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰یمن کی ایک جیل پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد خاک و خون میں غلطاں ہو گئے۔
-
حماس نے بھی یمنیوں کا ساتھ دیا، سعودی اتحاد کو دیا انتباہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۲فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد جس طاقت پر اعتماد کئے ہوئے ہے اس کا علاقے میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔