-
یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا ہے کہ الحوثیوں کے حملے نے متحدہ عرب امارات کی ساکھ کو کاری ضرب لگا دی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی اخبار کے الزام پر ایرانی سفارتخانے کا ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ تہران یمن کی جنگ میں الجھے ملکوں کے درمیان اختلافات دور کرنے اور اس عرب ملک میں انسانی سانحے کے خاتمے کی غرض سے تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔
-
یمن، ایک جیل پر جارح سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ/ یمنی رہنما نے تکفیری دہشتگرد ٹولوں پر جاری مغربی جوئے کی بابت خبردار کیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰یمن کے صوبہ صعدہ اور الحدیدہ پر سعودی حملے میں دسیوں یمنی شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے - دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
-
سعودی- اماراتی جنگی طیاروں نے اپنے ہی ایجنٹوں پر حملے کر دیئے+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵یمنی میڈیا نے صوبہ صعدہ کی ایک جیل پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں دسیوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کا بڑا بیان، امریکا، سعودی عرب اور یواے ای کو پیغام مل گیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔
-
یمنی حملے سے تیل کے بازار میں ہلچل، قیمت 2014 کے بعد اب تک کی سب سے اونچی سطح تک پہنچ گئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲یمن جنگ میں متحدہ عرب امارات کے تخریبی کردار کے جواب میں یمنی فورسز کی متحدہ عرب امارات پر تازہ کارروائی کے بعد کچے تیل کی قیمت 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سےاونچی سطح پہونچ گئی ہے، جس سے سپلائی کے تعلق سے تشویش پیدا ہو گئی ہے۔