-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔
-
جنگ و خونریزی، بحرانِ یمن کو حل نہیں کر سکتی: ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر اپنے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ یمن پر حملہ اور اسکی جاری ناکہ بندی سے بحران حل نہیں ہوگا۔
-
کیا یمنی، یواے ای کی طرح اسرائیل پر بھی ہوائی حملہ کر سکتے ہیں، اسرائیل کو کیوں ہے تشویش؟
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ تل ابیب، ابو ظہبی پر یمنی فوج کے حملوں کی طرح مقبوضہ فلسطین پر ممکنہ حملے سے بری طرح خوفزدہ ہے۔
-
صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔
-
ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔
-
یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔
-
یمن میں تمام فریق صبر و تحمل سے کام لیں: اقوام متحدہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے اور تمام فریق صبر و تحمل سے کام لیں۔
-
صنعاء پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، 12 شہید 11 زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملے میں کم سے کم 12 افراد شہید اور 11 دیگر زخمی ہوئے۔
-
یمن کی جنگ میں امریکا کی براه راست شمولیت
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
امارات پر ہوائی حملے کے بعد یمن میں اس کے ایجنٹوں پر بڑا حملہ، سیکڑوں ہلاک و زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۴یمنی فوج نے آپریشن کے دوران صوبہ شبوہ میں 90 سے زائد اماراتی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا ۔