-
جارح سعودی اتحاد کی یمن میں اسپتال سمیت مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف جارحانہ فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ صنعا میں ایک اسپتال پر بمباری کی ہے جبکہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دیگر علاقوں پر بھی اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
امارات کے ایجنٹوں اور داعش کے خلاف یمنی فوج کی بڑی کاروائی، 500 سے زائد ہلاک، 800 سے زائد زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کے ایجنٹوں اور داعش کے دہشت گردوں کو شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جهوٹ کا پرده فاش
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، عام معافی کے بعد سعودی اتحاد کے دسیوں ہزار جنگجو قومی حکومت کے سامنے تسلیم ہو گئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲صنعا کے ایک مقامی عہدیدار نے عام معافی کے اعلان کے بعد جارح سعودی اتحاد کے ہزاروں جنگجؤوں کے اس اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلینے کی خبر دی ہے۔
-
فیک ویڈیو معاملے کو سعودی عرب نے معمولی غلطی بتایا، یمن نے ذلت آمیز ڈھٹائی قرار دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲یمن کی قومی و مرکزی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی اس ملک پر حملہ کرنے کی سنگین غلطی کی بھینٹ یمنی عوام چڑھ رہے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے جھوٹ کی پول کھل گئی، امریکی فلم کا ویڈیو جاری کرکے...
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۳سعودی اتحاد نے باضابطہ طور پر اپنے جھوٹ کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جارحانہ ارادوں کی بابت انتباه
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب بے بنیاد دعوے کر کے الحدیدہ بندرگاہ کو تباہ کرنا چاہتا ہے: یمنی حکومت
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے بارے میں یمن کی قومی حکومت کے خلاف سعودی عرب کا دعوی الحدیدہ بندر گاہ کو تباہ کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے۔
-
یو اے ای کا ایک اور ڈرون یمنی فورسز کے ہاتھوں شکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶یمنی فورسز نے جارح متحدہ عرب امارات کے ایک اور ڈرون کو مار گرایا۔
-
یمن کا سیاسی مستقبل یمنیوں کے مابین گفتکو سے طے ہوگا: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمنی فریقوں کے مابین گفتگو سے ہی اس ملک کا سیاسی مستقبل طے ہو سکتا ہے۔