-
سعودی عرب بے بنیاد دعوے کر کے الحدیدہ بندرگاہ کو تباہ کرنا چاہتا ہے: یمنی حکومت
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے بارے میں یمن کی قومی حکومت کے خلاف سعودی عرب کا دعوی الحدیدہ بندر گاہ کو تباہ کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے۔
-
یو اے ای کا ایک اور ڈرون یمنی فورسز کے ہاتھوں شکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶یمنی فورسز نے جارح متحدہ عرب امارات کے ایک اور ڈرون کو مار گرایا۔
-
یمن کا سیاسی مستقبل یمنیوں کے مابین گفتکو سے طے ہوگا: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمنی فریقوں کے مابین گفتگو سے ہی اس ملک کا سیاسی مستقبل طے ہو سکتا ہے۔
-
جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی ایک اور رسوائی، اپنا دعویٰ ثابت کرنے کے لئے ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ کا سہارا لیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱جنگ یمن میں پے در پے ناکامیوں اور رسوائی کے بعد جارح سعودی اتحاد نے یمن کی ٹیلی مواصلاتی تنصیبات کو تباہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب ایک یمنی عہدیدار نے سعودی اتحاد کی جانب سے جاری کیے جانے والے جعلی ویڈیو کلپ کو ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ قرار دیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا ایک اور زرخرید کمانڈر ڈھیر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳یمن کے مستعفی و مفرور صدر عبد ربہ منصور ہادی کا ایک وفادار اور سینیئر کمانڈر ہلاک کر دیا گیا۔
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے، 4 بچے اور عورتیں شہید
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹یمن پر جارح سعودی اتحاد کے توپخانے سے حملے میں 4 عورتیں اور بچے شہید ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارات کی پول کھل گئی، یمنی فوج نے ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸یمن کی مسلح افواج نے، غیرقانونی طریقے سے سمندری حدود میں داخل ہونے والے متحدہ عرب امارات کے بحری جنگی جہاز پر لدے سامانا کا ویڈیو جاری کر دیا ہے۔
-
یمن کی تازه ترین جنگی صورتحال اور سعودی جارحیت
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کے ایک جہاز کو پکڑ لیا گیا ہے جس پر ہتھیار اور فوجی ساز و سامان لدے ہوئے ہيں۔