SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی جرائم کا انجام بہت برا ہوگا : یمنی حکومت کے ترجمان

    سعودی جرائم کا انجام بہت برا ہوگا : یمنی حکومت کے ترجمان

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کے جاری رہنے کا انجام بہت برا ہوگا

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف  یمن کی مسلح افواج کی پیشقدمی

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی پیشقدمی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی اہم علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 شہید و زخمی

    یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 شہید و زخمی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔

  • یمنی فوج کی پیشرفت، سعودی سرحد کے پاس کے کئی علاقے آزاد

    یمنی فوج کی پیشرفت، سعودی سرحد کے پاس کے کئی علاقے آزاد

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴

    یمنی فوج نے سعودی عرب کی سرحد سے لگنے والے کچھ علاقوں پر کنٹرول کر لیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے الثورہ اسٹیڈیم سمیت مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری

    یمن کے الثورہ اسٹیڈیم سمیت مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں کھیل کے ایک میدان سمیت متعدد مقامات پرحملے کیے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ان حملوں کا انتہائی سخت جواب دیاجائے گا۔

  • یمن کی آگ  سعودی تخت و تاج کو نیست و نابود کر دے گی

    یمن کی آگ سعودی تخت و تاج کو نیست و نابود کر دے گی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴

    یمن کے وزیر دفاع نے سعودی اتحاد میں شامل ممالک سے کہا ہے کہ وہ یمن کی سرزمین کو ترک کر دیں۔

  • سعودی عرب نے اپنے ہی قیدیوں پر بمباری کر دی

    سعودی عرب نے اپنے ہی قیدیوں پر بمباری کر دی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵

    سعودی عرب اپنے ہی قیدیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری جاری

    یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری جاری

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دارالحکومت صنعا کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔

  • الحدیدہ میں سعودی اتحاد کو شکست

    الحدیدہ میں سعودی اتحاد کو شکست

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے ناکام بنا دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    ۱۷ hours ago
  • ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
  • ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
  • نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
  • ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS