-
شہید حسن ایرلو کو خراج عقیدت
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵یمن کی قومی حکومت کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو نے شجاعت و شہامت کی تاریخ رقم کی ہے ۔
-
یمنی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں جارح فوجی ہلاک اور زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱فوجی ذرائع نے شہر مآرب کے اطراف میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جارح سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کے مارے جانے کی خبردی ہے۔ اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر حملہ کیا ہے
-
الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں 126 حملے
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 126حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب یمنی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتا: بن حبتور
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴یمن کی مرکزی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔
-
یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا کے باعث انتقال
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے لئے صنعا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کورونا وایرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے
-
صنعاء ہوائی اڈے پر جارح سعودی اتحاد کی تین بار بمباری
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
-
یمن پر سعودی جارحیت اور جارحیت کا جواب
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ اس درمیان جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی میزائیل اور ڈرون کارروائی، پروازوں کا نظام معطل
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی عربستان میں میزائیل اور ڈرون سے کارروائی کی۔
-
ملت یمن یوم شہید و شہادت کا احترام کرتی ہے: عبدالملک الحوثی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوم شہداء کا انعقاد شہادت کی قدر و قیمت کا عکاس ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یمن کے عوام اس کے پابند ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں۔