-
سعودی عرب کی تسلط پسندی کا المناک نتیجہ، دو کروڑ سے زائد یمنی، انسان دوستانہ امداد کے محتاج ہو گئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ دو کروڑ سے زائد یمنی شہریوں کو فوری طور پر انساندوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں کی بمباری، 16 یمنی شہری شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن، یمنی عوام کے درمیان اختلافات پیدا کر کے ان پر مسلط ہونے کے درپے ہے: یمنی رہنما
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ قوم مسائل و مشکلات اور پابندیوں نیز مشکل معاشی حالات کے باوجود اپنے راستے پر گامزن رہے گی۔
-
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی دارالحکومت صنعا پر بمباری
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مآرب سے سعودی اتحاد کے فوجیوں کے فرار کے ساتھ ہی یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد نے ہوائی حملے شروع کر دیئے ہیں ۔
-
دارالحکومت سمیت یمن کے مختلف علاقے سعودی عرب کی اندھا دھند بمباری کی زد پر
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا پر اپنے فضائی حملے پھر شروع کر دیئے ہیں.
-
سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 15 یمنی شہری شہید و زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نومبر کے مہینے میں الحدیدہ میں 5933 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی۔
-
شکست کھا چکے سعودی اتحاد کا عجیب و غریب دعوی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳یمن کی دلدل میں پھنسے سعودی اتحاد نے بحیرہ احمر میں ایک خودکش کشتی کو تباہ اور ایک ڈرون طیارے کو انٹرسپٹ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲یمنی فوج نے شمال مغربی یمن میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷سعودی عرب کے زرخرید ایجنٹوں نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملہ اور بمباری کی ہے