-
مآرب کی جانب پیشقدمی روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔
-
الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 119 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایران کا پلڑا بھاری، سعودی عرب کے ہاتھ خالی
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۷برطانیہ کے ایک جریدے کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ گفتگو میں سعودی عرب کا ہاتھ خالی ہے۔
-
یمن کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش کا انکشاف
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸خبری ذرائع نے یمن کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے یمن کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش کا انکشاف کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 5 یمنی شہری شہید
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 143 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن میں قیام امن کے سلسلے میں امریکہ کی فریب کاری
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ قیام امن کی کوشش کا جھوٹا امریکی دعوی ، فریب اور دھوکا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا انتباہ، یمن میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ کے جاری رہنے کی صورت میں ١٣ لاکھ افراد لقمہ اجل بن جائیں گے۔
-
سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام مگر اقوام متحدہ نصیحت کرنے میں مصروف
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے سعودی جرائم پر اپنا شرمناک موقف جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن میں تمام فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتا ہے تاکہ کشیدگی کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔
-
یمن کے بارے میں اقوام متحده کا کمزور موقف
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر الحدیدہ کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے