-
یمن کا محاصرہ جنگی جرم ہے: مہدی المشاط
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن کا محاصرہ، جنگی جرم ہے۔
-
امریکا کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں امریکی دہشتگردی کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰صوبۂ صعدہ کے بعد اب یمنی عوام ملکی دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے امریکی دہشتگردی اور ملک میں جاری اسکی مسلسل سازشوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ اس عظیم مظاہرے میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے جارح سعودی اتحاد اور اسکے اصل حامی امریکہ کے خلاف شدید نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
صعدہ کے بعد اب صنعا میں امریکہ کے خلاف یمنی عوام کا وسیع مظاہرہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳یمن کے دوسرے شہروں کی طرح دار الحکومت صنعا میں پیر کے روز امریکی پالیسی اور اسکی حرکتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔
-
یمن نے جارح طاقتوں کو کھلا پیغام دے دیا، نئے آپریشن کے لئے تیار رہے سعودی عرب
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۸یمن نے جارح سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ملک کا محاصرہ ختم نہ کیا تو سعودی عرب کے خلاف نئے آپریشن انجام دیئے جائیں گے۔
-
بوکھلائے سعودی عرب کا یمن کی بنیادی تنصیبات پر شدید حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷سعودی عرب نے یمن کے صوبہ مآرب کی بنیادی تنصیبات اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن کےخلاف سعودی جارحیت
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار طیاروں کے شدید حملے جاری ہیں۔
-
الحدیدہ پر مکمل کنٹرول کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں ۳۹۹ حملے کئے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے خیال سے ایک بار پھر ۳۹۹ حملے کر اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ہم سے نہ ٹکرانا+ کارٹون
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر غریب عرب ملک یمن کے خلاف جنگ کا آغاز تو کر دیا لیکن اسے یہ خبر نہيں تھی کہ یہ جنگ اس کے لئے مصیبت بن جائے گی۔