-
یمن کے جوابی حملے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کا ڈرون حملہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی ڈرون کارروائی کی خبر دی ہے۔
-
الحدیده سے پسپائی اختیار کرنے کا سعودی اعتراف
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسز کا حملہ، پیٹریئٹ سسٹم ناکارہ ثابت ہوا
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسزنے ہوائی کارروائی کی ہے۔
-
آخرکار سعودی اتحاد نے الحدیدہ سے پسپائی کا اعتراف کیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴یمن پر جارج سعودی اتحاد نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسکی فورسز صوبے الحدیدہ سے پسپا ہو چکی ہیں۔
-
سعودی حملوں کے جواب میں یمنی فورسز کا ڈرون آپریشن
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵یمنی فورسز نے سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں اس ملک کے جنوب مغربی علاقے پر ڈرون سے کارروائی کی ہے۔ سعودی اتحاد نے یمنی فورسز کی اس کارروائی کی تائید کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس نے اس ڈرون کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا۔
-
یمن میں اسنائپروں کا کمال+ ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوان مآرب کی جانب مسلسل پیشرفت کر رہی ہے۔
-
پسپائی سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی یمن پر اندھادھند بمباری، 19 شہید و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملوں میں 19 عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن میں القاعده کی دہشتگردی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ القاعدہ بھی سرگرم عمل، اقوام متحدہ سے صنعا کا احتجاج
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰یمنی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے اس ملک کے مغربی ساحل پر سعودی عرب کے زرخریدوں اور ان کے اتحادی القاعدہ کے ہاتھوں دس یمنی قیدیوں کے قتل کی خبر دی ہے۔