-
صوبہ الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر الحدیدہ کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے
-
یمن، صوبہ الحدیدہ کا بڑا حصہ جارح قوتوں کے قبضے سے آزاد، دیگر محاذوں پر بھی یمنی فورسز کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲یمنی فوج نے مغربی صوبہ الحدیدہ کے ایک بڑے حصے کو جارح اور قابض افواج کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
القاعدہ کے سرغنہ نے یمنی فورسز کے خلاف جنگ کا اعتراف کر لیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سعودی عرب میں القاعدہ کے سرغنہ نے یمن میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے ساتھ جنگ کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور امریکی ڈرون ڈھیر
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶یمنی فوج نے ملک کی فضاؤں میں جاسوسی میں مصروف ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
-
یمن، سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 3 بچے شہید، یمنی فورسز کی کارروائی سے جارح اتحاد پسپائی پر مجبور
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸یمن پر سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 4 یمنی شہید ہوگئے جن میں 3 بچے شامل ہیں۔
-
مغربی یمن کے دسیوں اڈوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے مغربی یمن میں اپنی پیشقدمی کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری ، الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 210 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی شکست کے آثار اور سلامتی کونسل کا بیان
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعا اور عمران صوبوں کے بعض علاقوں کو وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔