-
وینیزوئیلا امریکیوں کے لئے دوسرا ویتنام ثابت ہوگا، صدر مادورو
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳وینیزوئیلا کے صدر نے اپنے ملک پر ممکنہ امریکی فوجی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وینیزوئیلا کے عوام امریکیوں کو جنگ ویتنام یاد دلا دیں گے۔
-
ایران نے کی انسٹیکس کو ایف اے ٹی ایف سے جوڑنے کی مخالفت
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اس بات پر زور دیا ہےکہ یورپ، انسٹیکس میکنزم کو ایف اے ٹی ایف جیسے غیرمتعلقہ معاملات سے نہ جوڑے ۔
-
یورپی یونین بھی امریکہ کے راستے پرگامزن
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی اپوزیشن لیڈر گوآئیڈو کے وینز ویلا کے صدر ہونے کے دعوے کو تسلیم کرلیا۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ بحران جاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳برطانیہ میں بریگزٹ پر بحران بدستور جاری ہے۔
-
یورپ کےمالیاتی سسٹم انس ٹیکس کا خیر مقدم
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران سے تجارت کے لئے پورپ گا نیا مکلایاتی سسٹم رجسٹرد ہوگیا
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی سطح پرایران کے لئے یورپ کے مالیاتی میکنزم کا خیرمقدم
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹امریکہ کی مخالفت کے باوجود عالمی سطح پرایران کے لئے یورپ کے مالیاتی میکنزم کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔
-
مشروط طور پر یورپ کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں:ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام کے باضابطہ اعلان کے بعد کہا کہ ایران، یورپ کے ساتھ برابری کی سطح اور باہمی احترام پر مبنی تعمیری تعاون کے لئے آمادہ ہے ۔
-
یورپی ممالک اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی میکنزم کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی ممالک کم سے کم وقت میں اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عملدرآمد کریں ۔
-
بریگزٹ پر نظرثانی کا کوئی امکان نہیں، صدر یورپی کمیشن
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔