-
یورپی یونین ہالینڈ کے خلاف ایکشن لے: ایران
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ایرانی پارلیمنٹ کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ہالینڈ دہشت گرد عناصر کی مالی حمایت اور ان کی پشت پناہی کرتا ہے لہذا ہمیں توقع ہے کہ یورپی یونین اس کے خلاف ایکشن لے گی ۔
-
برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کااعلان ووٹنگ 15 جنوری کو
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
-
یورپ دہشت گردوں کو پناہ دینے کے معاملےسے خود کو بری الذمہ نہیں کرسکتا
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جودا ظریف نے یورپی ملکوں کے تازہ ترین ایران مخالف دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشیوں کے ذریعے یورپ دہشت گردوں کو اپنے یہاں پناہ دینے کے معاملے سے خود کو بری الذمہ نہیں کر سکتا۔
-
یورپ ایس پی وی نظام پر عملدرآمد میں تاخیر کا ذمہ دار، بہرام قاسمی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر موگرینی کی تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳ایٹمی سمجھوتہ بین الاقوامی سلامتی اور امن کے تحفظ کے سلسلے میں ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں اس سے امریکہ کا نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی -
-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کو اقتصادی فائده پہنچانے پر زور
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
کوئی بهی ملک ایران پر شرط عائد نہیں کرسکتا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو روس کی دھمکی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸امریکہ اور روس ایک بار پھر مد مقابل آ گئے ہیں۔
-
دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔