روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے نئی عالمی جنگ کی روک تھام کے لیے یوکرین میں روسی فوجی اہداف کی تکمیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک میں نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں پولی فلورلکیل نامی ذرات کی خطرناک مقدار موجود ہے۔
چین کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کی علیحدگی پسندی کی ہر سازش اور ہر بیرونی مداخلت کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے حکام نے پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے منطقی مطالبات کا اعتراف کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے مابین ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دمشق اور اس کے مصافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں اور ان حملوں پر مغرب کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
مغربی ممالک نے جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کی غرض سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔