-
روسی توانائی کے ذخائر کو نظرانداز کیا جانا ناممکن، الیگزنڈر نواک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روسی توانائی کے ذخائر کے متبادل تلاش کرنا یا عالمی منڈیوں میں انھیں نظرانداز کیا جانا ناممکن ہے۔
-
روس امریکی پیٹریاٹ سسٹم کو تباہ کر دے گا: پوتین
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین کے بارے میں ایسے راہ حل سے متعلق مذاکرات کا خواہاں ہے جو دونوں فریق کے لئے قابل قبول ہو۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے بورل کے ساتھ ملاقات کو دوستانہ اور تعمیری قرار دیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جوزپ بورل کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو دوستانہ اور تعمیری قرار دیا۔
-
یورپی یونین ویانا مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے: جوزف بورل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ویانا مذاکرات پر حکمفرما ماحول کے تناظر میں اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے خلاف یورپی دعؤوں کی تکرار
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے تین یورپی ملکوں نے ایران کے خلاف اپنے ایک بیان میں تکراری دعؤوں کا راگ الاپتے ہوئے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا اور ایران کی دفاعی میزائل سرگرمیاں بند کئے جانے کا غیر قانونی مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کا کوئی متبادل نہ ہونے پر زور
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
دباؤ اور مداخلت کا جواب دیں گے: ایران
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں اور ملک کے اندرونی معاملات میں انکی مداخلت کا تہران ضرور جواب دے گا۔
-
امریکہ اور یورپ روس یوکرین جنگ کو مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپ کی طرف سے یوکرین کو بے حد و حساب اسلحہ کی فراہمی نے حالات کو بہت پیچیدہ بنا دیا ہے۔
-
اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔