-
مسئلہ کشمیرکا حل عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہئیے: یورپی پارلیمنٹ
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلہ کشمیر پر بحث کی گئی۔
-
نوڈیل بریگزٹ کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱یورپ کی طاقتور ترین لابی، ایشین ٹریڈ فیڈریشن نے خـبردار کیا ہے کہ نوڈیل بریگزٹ کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
برطانیہ: بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۹ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
-
بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک اور دھچکا
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹یورپی یونین سے انخلاء کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کی ایک اور وزیر مستعفی ہو گئی۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی یونین کی تشویش
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ملائیشین ہم منصب اور یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق کو فون کرکے مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی۔
-
برطانیہ: بریگزٹ پربرطانوی وزیراعظم کے بھائی بھی مستعفی
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰بریگزٹ کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بھائی نے رکن پارلیمنٹ اور وزارت کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
نوڈیل بریگزٹ کی مخالفت کا بل پاس ، قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰برطانوی پارلیمنٹ میں نو ڈیل بریگزٹ کی مخالفت کا بل پاس ہونے کے بعد وزیراعظم بورس جونسن نے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بریگزٹ میں توسیع کی درخواست نہیں کروں گا، برطانوی وزیر اعظم
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶برطانوی وزیر اعظم نے ایک بار پھر بریگزٹ منصوبے پر علمدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!