-
مشروط طور پر یورپ کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں:ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام کے باضابطہ اعلان کے بعد کہا کہ ایران، یورپ کے ساتھ برابری کی سطح اور باہمی احترام پر مبنی تعمیری تعاون کے لئے آمادہ ہے ۔
-
یورپی ممالک اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی میکنزم کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی ممالک کم سے کم وقت میں اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عملدرآمد کریں ۔
-
2275 تارکین وطن سمندرمیں ڈوب گئے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳گزشتہ سال 2275 افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے جو کہ روزانہ کے حساب سے 6 اموات بنتی ہے۔
-
یورپ کے کهوکلے وعدے اور ایران کی وعده وفائی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
وارسا اجلاس یورپ اور ایران کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی امریکی سازش
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی وزیراعظم کا امتحان، بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ آج
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۹برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل نے ایک بحران کی صورت اختیار کر لی ہے۔
-
وارسا اجلاس پر خاموش نہیں رہیں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے وارسا میں ایران مخالف اجلاس کا مقصد ایران اور بعض یورپی ملکوں کے درمیان اختلافات و کشیدگی پیدا کرنا قرار دیا ہے۔
-
یورپ، ایران سے متعلق مالیاتی نظام کے نفاذ کیلئے کوشاں
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲جرمنی کے سفیر نے کہا ہے کہ یورپ اپنی تمام تر طاقت کیساتھ SPVنظام کے نفاذ کیلئے کوشاں ہے۔
-
یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں: بہرام قاسمی
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.