-
یورپی ممالک سے تعاون عالمی امن کے لئے مددگار
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جب امریکہ اپنے اقدامات کے ذریعے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، یورپ کے خود مختار اور آزاد خیال ممالک کے ساتھ باہمی مشاورت کے ذریعے عالمی امن و استحکام کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔
-
امن و سیکورٹی قابل فروخت نہیں، ایران کے وزیر خارجہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ تصور ترک کر دینا چاہئے کہ دوسرے ملکوں میں بدامنی پھیلا کر امن و سیکورٹی قائم کی جاسکتی ہے۔
-
پرتگال: جنگل میں آتشزدگی، 120 ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱پرتگال کے وزیراعظم نے آتشزدگی کے واقعے کو ملک کی حالیہ تاریخ کا المناک ترین واقعہ قرار دیا ہے۔
-
داعش کے بڑھتے ہوئے حملوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱اقوام متحدہ نے یورپ میں داعش کے دہشت گردانہ حملے بڑھنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
یورپ کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں تین سو گنا سے زیادہ کا اضافہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بعد سے یورپ کے لئے ایران کے تیل کی برآمدات میں تین سو گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
دہشت گردی دنیا کے لئے سنگین چیلنج
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳ہندوستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کو دنیا کے لئے سنگین چیلنج قراردیا ہے۔
-
یورپ و امریکہ کو ایٹمی معاہدے پر مکمل طور سے عمل درآمد کرنا ہو گا، فیڈریکا موگرینی
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کو براہ راست طور پر بتایا جا چکا ہے کہ یورپی یونین نے ایران کے ساتھ طے پانے والے ایٹمی معاہدے پر ہمیشہ عمل درآمد کیا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ سب کو اس معاہدے پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔
-
یورپ میں پناہ گزینوں کی صورتحال پر پاپ فرانسس کی نکتہ چینی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے یورپ میں پناہ گزینوں کے کیپموں کو نازی دور کے جبری کیمپوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
بریگزیٹ پر عمل شروع ہوتے ہی برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان اختلافات
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲بریگزیٹ پر باضابطہ طور پر عمل درآمد شروع ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی مذاکرات کے مستقبل پر برطانیہ اور یورپی یونین کے حکام کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے۔
-
یورپ کی سلامتی کے تحفظ کے لئے کوششوں کی ضرورت پر تاکید
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ نے یورپی یونین کی سلامتی کے تحفظ کے لئے مختلف یورپی ملکوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔