-
پوسٹ بریگزٹ پر مختلف رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱برطانیہ اور یورپی یونین کے سیاسی رہنماؤں اور اعلی عہدیداروں نے پوسٹ بریگزٹ معاہدے کے بارے میں ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ، کورونا مہلوکین کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴ایسے عالم میں کہ جب برطانیہ میں کورونا کے پھیلاؤ پر سخت تشویش پیدا ہوگئی ہے، یورپ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
روس کی یورپی ملکوں کو جوابی اقدامات کی دھمکی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴روس کی وزارت خارجہ نے کئی یورپی ملکوں کے سفیروں کو طلب کر کے، ماسکو پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کی یورپ پر نکتہ چینی
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
یورپ کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی کا حق نہیں: ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اس مقام پر نہیں ہے جو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں من مانی کر سکے۔
-
یمن میں جاری نسل کشی میں یورپ برابر کا شریک
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶یورپی پارلیمنٹ کے رکن نے اعتراف کیا ہے کہ یورپ بھی یمن میں جاری نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔
-
یورپ بھی امریکی پابندیوں کی زد میں
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶یورپی پارلیمنٹ نے امریکی پابندیوں کو یورپ کی تجارت میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ان کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔