-
یوم نکبت کے مظاہرے پر صیہونیوں کا حملہ
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن میں یوم نکبہ کی مناسبت سے ہونے والے مظاہرے پر حملہ کر دیا۔
-
سینچری ڈیل یوم نکبت کے قیام میں امریکہ اور بعض عرب حکام کی شرکت پر تاکید کے مترادف
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ سینچری ڈیل سازشی منصوبہ یوم نکبت کے قیام اور غاصب صیہونیوں کے بہتر سالہ جرائم میں امریکہ اور بعض عرب حکام کی شرکت پر تاکید کے مترادف ہے۔
-
یوم نکبت کے موقع پر صیہونی جارحیت 60 فلسطینی زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے اکہتر ویں سال کے موقع پر کل رات صیہونیوں نے غزہ میں فلسطینی مظاہرین کے خلاف وحشیانہ اقدامات انجام دیئے جس کے نتیجے میں 60 نہتے فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
یوم نکبہ کے موقع پر اسرائیل کے خلاف مظاہرے
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳لاکھوں فلسطینیوں نے ناجائز صیہونی ریاست کے قیام اور اکہترویں یوم نکبہ کے موقع پر مظاہرے کرکے اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
یوم نکبہ پر شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوم نکبت پر جشن جارحیت
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ستّرویں یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں کا قتل عام
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے ستّرویں سال بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر صیہونیوں نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف وحشیانہ اقدامات انجام دیئے ہیں کہ جس نے نہتے فلسطینیوں کی مظلومیت مزید نمایاں کردی ہے۔
-
یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۴فوٹو گیلری
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج
-
یوم نکبہ، اسرائیلی بربریت میں چالیس سے زائد فلسطینی شہید
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲سرزمین فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کی برسی یوم نکبہ کے موقع پر پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں چالیس سے زائد فلسطینی شہید اور دو ہزار سے زائد ہوگئے۔ دوسری طرف امریکی حکومت نے عالمی برادری کی مخالفتوں کو خاطر میں لائے بغیر اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیا ہے۔