SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یونیورسٹی

  • ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام

    ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    ایرانی ڈاکٹرکو کینسر کے علاج میں نمایاں کارکردگی پر ڈبلیو ایچ او کے  تمغے اور انعام کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔

  • بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں

    بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸

     بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے

  • ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر

    ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    معروف امریکی دانشور جان مرشیمر نے خبردارکیا ہے کہ امریکا کے سامنے ایران اور انصاراللہ کو شکست دینے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔

  • دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری؛ ایران کی 89 یونیورسٹیاں شامل

    دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری؛ ایران کی 89 یونیورسٹیاں شامل

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷

    ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی جامعاتی درجہ بندی 2027 جاری کر دی ہے، جس میں دنیا کے 118 ممالک اور خطوں کی مجموعی طور پر 2,297 جامعات شامل ہیں۔ اس درجہ بندی میں ایران کی 89 جامعات نے بھی جگہ بنائی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

    ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے۔

  •  تہران میں میثاقِ بقائے باہمی فیسٹیول کا افتتاح، رپورٹ

    تہران میں میثاقِ بقائے باہمی فیسٹیول کا افتتاح، رپورٹ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۸

    سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خصوصی رپورٹ

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

    ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹

    ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلور میں واقع نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی (این ایل ایس آئی یو) میں چیف جسٹس سوریہ کانت کو مدعو کرنے پر طلبہ کے احتجاج کے بعد 34 ویں سالانہ تقسیم اسناد تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔

  • فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

    فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں دشمنوں کی ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کے کمان کی مشقیں کی گئيں۔

  • ایران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز، آئی یو ایم ایس میں بین الاقوامی طلباء کی کنووکیشن کی ایک پروقار اور یادگار تقریب, رپورٹ

    ایران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز، آئی یو ایم ایس میں بین الاقوامی طلباء کی کنووکیشن کی ایک پروقار اور یادگار تقریب, رپورٹ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

    تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری ایک خصوصی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔

  • ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے یونیورسٹی طلبا اور اسکالروں کا تبادلہ نیز اسکالر شپ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۳ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS