SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یوکرین

  • ہمیں یوکرین کا مسئلہ جلدی حل کرنا چاہیے تھا: صدر بیلا روس

    ہمیں یوکرین کا مسئلہ جلدی حل کرنا چاہیے تھا: صدر بیلا روس

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶

    بیلا روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو اور مینسک نے غلطی کی ہے کہ انھوں نے گذشتہ برسوں کے دوران یوکرین کا مسئلہ ختم نہیں کیا۔

  • ہمارے شہروں پر یوکرین کے تخریبی حملے دہشت گردانہ ہیں: روس

    ہمارے شہروں پر یوکرین کے تخریبی حملے دہشت گردانہ ہیں: روس

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴

    روس نے واضح لفظوں میں یوکرین کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کی دہشتگردانہ کارروائیوں کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔

  • یورپی رہنماؤں کا یوکرین تنازعہ میں متحد رہنے کا عہد

    یورپی رہنماؤں کا یوکرین تنازعہ میں متحد رہنے کا عہد

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶

    یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔

  • امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا

    امریکہ، یورپ کو ہتھیاروں کا گودام بنا رہا ہے: زاخارووا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ کی اسلحہ مارکیٹ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔

  • واشنگٹن روس کے اندر حملوں کے حق میں نہیں لیکن فوجی امداد کا سلسلہ جاری

    واشنگٹن روس کے اندر حملوں کے حق میں نہیں لیکن فوجی امداد کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو روس کے مقابلے میں اپنی حمایت و مدد کا سلسلہ ضرور جاری رکھےگا مگر وہ روس کے اندر یوکرین کے حملوں کے حق میں نہیں ہے۔

  • یوکرین کی فوج نے داعش کا طریقہ کار اپنا لیا

    یوکرین کی فوج نے داعش کا طریقہ کار اپنا لیا

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶

    نیوز ویک میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یوکرین کی فوج، روس کے ساتھ جنگ ​​میں دہشت گرد گروہ داعش کے طریقہ کار پر عمل کررہی ہے۔

  • روس یوکرین جاری جنگ کی تازہ ترین صورتحال

    روس یوکرین جاری جنگ کی تازہ ترین صورتحال

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶

    روسی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے چار سو پچیس فوجیوں اور ان کے اسلحے کے کئی گوداموں کو تباہ کر دیا۔

  • یوکرین کی جنگ میں  سابق امریکی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کے مارے جانے کا انکشاف

    یوکرین کی جنگ میں سابق امریکی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کے مارے جانے کا انکشاف

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷

    یوکرین کی جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کے آلہ کار بڑے پیمانے پر ہلاک ہو‏ئے ہیں۔

  • مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس

    مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰

    روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل میں شدت کی جانب سے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ آگ سے کھیلنا بند کریں۔

  • یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا: زیلنسکی

    یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا: زیلنسکی

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷

    یوکرین کی جنگ اپنے تمام تر سیاسی، عسکری، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی اثرات اور نتائج کے ساتھ سولہویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے امریکی پیغام کی خبر؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
    مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے امریکی پیغام کی خبر؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
    ۲۶ minutes ago
  • ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال
  • Video | "نیتن یاہو جنگی مجرم ہے"؛ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرہ + ویڈیو
  • جارحیت کی صورت میں دشمن کو شدید پچھتاوا ہوگا؛ جنرل شکاری
  • ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS