-
جرمنی کے حالیہ روس مخالف اقدام پر ماسکو کا جوابی اقدام
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹روس نے جرمنی کے ماسکو مخالف اقدام کے جواب میں روس میں جرمنی کے سفارت خانے اور قونصل خانوں سمیت ثقافتی مراکز میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعداد کے لیے ایک حد معین کر دی ہے۔
-
یوکرین کا نیا دعویٰ، اگر ہمیں 48 ایف سولہ جیٹ فائٹرز مل جائیں تو ہم روس سے اپنی سرزمین واپس لے سکتے ہیں
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳یوکرین مغربی ممالک سے مختلف حیلے بہانوں کی آڑ میں ہتھیار اور سامان حرب لینے کی بدستور کوشش کر رہا ہے۔
-
یوکرین کے 20 ڈرون مار گرادیئے: روس
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
-
روس مذاکرات کے لئے تیار، لیکن یوکرین نہیں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے صلح اسی صورت میں ہوسکتی ہے جب کی ایف نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت کی درخواست سے پسپائی اختیار کرے۔
-
ایران کے خلاف الزامات یورپ سے زیادہ سے زیادہ امداد لینے کیلئے لگائے گئے: وزارت خارجہ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ایران نے یوکرین کی جانب سے تہران کے خلاف بے بنیاد الزامات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اُس کی وجہ یورپ سے زیادہ سے زیادہ امداد لینے کی کوشش کو قرار دیا ہے۔
-
جاپان کی جانب سے یوکرین کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹جاپان نے روس کا مقابلہ کرنے اور یوکرین کی فوج کو مضبوط بنانے کے لیے یوکرینی فوج کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔
-
روس کی ایٹمی تنصیبات پر یوکرین کا دہشت گردانہ حملہ ناکام
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲روس کی فیڈرل سیکورٹی کے ادارے نے کہا ہے کہ روس کی ایٹمی تنصیبات پر یوکرین کا دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
مغرب کی پالیسی دنیا میں بدامنی پر منتج ہوئی ہے، روسی صدر
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ مغربی ممالک دنیا میں بحران و بد امنی کے درپے رہے ہیں، ایشیا سےافریقہ تک آزاد و خود مختار ممالک کو چاہئے کہ دنیا میں ناقابل تقسیم سیکورٹی کے قیام میں مدد دیں۔
-
روس، چین سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھائے گا : روسی وزیر اعظم
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵روس کے وزیراعظم نے کہا کہ بہت سے ملکوں نے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورتحال تشویشناک: آئی اے ای اے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳آئی اے ای اے کے سربراہ نے یوکرین کے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔