-
یوکرین کی حمایت کیلئے مغرب پر امریکہ کا دباؤ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱امریکی سینیٹروں نے جنگ پسندانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے یوکرین کی فوری مدد و حمایت کے لئے مغربی اتحادی ملکوں پر شدید دباؤ ڈالا ہے۔
-
یوکرین پر روسی حملوں میں شدت آ گئی ہے: یوکرینی صدر
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴یوکرین کے صدر نے بعض علاقوں میں روسی حملوں میں شدت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران یوکرین کی جنگ میں پوری طرح غیر جانبدار ہے، وزیر خارجہ عبداللھیان
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶ایران جنگ یوکرین میں کسی بھی فریق کی حمایت نہیں کرتا۔
-
یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر برطرف
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷یوکرین کے صدر زلینسکی نے یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر "اڈوارڈ موسکالف" کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
-
امریکہ اب تک یوکرین کی کتنی مدد کر چکا ہے؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰امریکی جریدے "ہل" کی رپورٹ کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے ایک سال پورے ہونے کے بعد امریکی حکومت نے کیف کی مدد کے لیے 75.5 بلین ڈالر مختص کیے ہیں جن میں ایک بڑی رقم، لڑائی کو مضبوط بنانے کے لیے فوجی امداد ہے۔
-
امریکی اور مغربی ہتھیار، یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰امریکہ اور یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کرکے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
-
یوکرین جنگ بھی کورونا کی طرح ہے، ساری دنیا کو متأثر کر دیا: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲کورونا کی مانند یوکرین جنگ نے بھی ساری دنیا کو متاثر کیا ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانلسر اولوف شولز سے اپنی ملاقات کے دوران کہی۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں چینی تجوز کا خیر مقدم
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین کےخاتمے کیلئے چین کا منصوبہ، اقوام متحدہ حامی، امریکہ مخالف
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے چین کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
-
یورپ پر امریکا کی اندهی پیروی کا الزام
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ