SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حج

  •  سانحہ منیٰ کے عینی شاہدین کے تاثرات

    سانحہ منیٰ کے عینی شاہدین کے تاثرات

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۱:۵۰

    عینی شاہدین، سعودی پولیس کی جانب سے اخراج کے راستوں کی بندش کو سانحہ منیٰ کی اصل وجہ قرار دے رہے ہیں۔

  • سعودی حکام لاشوں اور زخمیوں کی منتقلی میں ضروری تعاون کریں۔ نائب وزیر خارجہ ایران

    سعودی حکام لاشوں اور زخمیوں کی منتقلی میں ضروری تعاون کریں۔ نائب وزیر خارجہ ایران

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والے ایرانی زائرین کی لاشیں جلد ایران منتقل کردی جائیں گے۔

  • آل سعود کی نااہلی پر بڑے پیمانے پر ردعمل

    آل سعود کی نااہلی پر بڑے پیمانے پر ردعمل

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۳

    ایسے عالم میں کہ جب منی کے حادثے اور اس میں بڑی تعداد میں حجاج کرام کے شہید اور زخمی ہونے کے بعد ابھی تک سعودی حکام کی جانب سے کوئی سرکاری وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے اور سعودی عرب کے وزیر صحت نے منی میں حادثے کا ذمہ دار حاجیوں کو قرار دیا ہے، ایک امریکی جریدے نے عینی شاہدین کے حوالے سے حادثے کا ذمہ دار سعودی حکام کو قرار دیا ہے-

  • سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں شکایت دائر کرنے کا مطالبہ

    سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں شکایت دائر کرنے کا مطالبہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۷

    عراقی رکن پارلیمنٹ نے منیٰ کے خونی سانحے پر سعودی حکومت خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  سانحہ منی: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ

    سانحہ منی: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۸

    سعودی عالم دین سلمان العودہ نے سانحہ منی کی شفاف تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سانحہ منی کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ کا بیان

    سانحہ منی کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ کا بیان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام سانحہ منی کی ذمےداری قبول کرنے کے بجائے اپنے اس عظیم گناہ سے مسلمانوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • سعودی عرب کے وزیر حج کو برطرف کر دیا گیا

    سعودی عرب کے وزیر حج کو برطرف کر دیا گیا

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲

    سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اپنے ملک کے وزیر حج اور اس وزارت کے پانچ عہدیداروں کو برطرف کر دیا۔

  • آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا ایک عظیم سانحے سے دوچار

    آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا ایک عظیم سانحے سے دوچار

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا کو ایک عظیم سانحے سے دوچار ہونا پڑا ہے۔

  • سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت قصور وار ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت قصور وار ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت کو قصور وار قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کو عذر خواہی کرنا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی

    سعودی عرب کو عذر خواہی کرنا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی کریں اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس کے تقاضوں کو پورا کریں۔

Show More

خاص خبریں

  • حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
    حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
    ۳۱ minutes ago
  • اقوام متحدہ سمیت مختلف ملکوں کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد
  • آخر امریکہ ہمارے فیصلے کیسے طے کر رہا ہے؟: راہل گاندھی
  • صدر پزشکیان: ایران نے بیرونی دباؤ اور سازشوں کا مقابلہ اتحاد، قربانی اور استقامت سے کیا
  • ایران میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، عوام کی تاریخی شرکت اور تجدیدِ عہد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS