عراق کے جید عالم دین آیتالله محمد تقی مدرسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کی توجہ حج کے امور انجام دینے کے بجائے یمنی شہریوں کے قتل عام پر مرکوز ہو چکی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ اور مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ نیز اعلی حکام سے ہونے والی ملاقاتوں میں انھیں منی سانحے کی تفصیلات سے باخبر کیا۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک میں منی سانحے کے حوالے سے سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔
سانحہ منیٰ میں تین سو سولہ پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔
چھے ممالک نے سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے اپنے اپنے حجاج کرام کے اعداد و شمار کا اعلان کردیا ہے-
ایران کی وزرات خارجہ نے سعودی ناظم الامور کو دوسری بار طلب کرکے سانحہ منی پر زبردست احتجاج کیا ہے۔
حج کے انتظامات میں سعودی حکومت کی لاپرواہی کے خلاف ایران بھر میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے گئے۔
منی کے المناک سانحے میں مرنے والے حاجیوں کی تعداد دو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
خطیب نماز جمعه تہران نے آل سعود کی حکومت کو مکہ مکرمہ کے المناک سانحے کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
علمائے یمن کی کونسل کے سیکریٹری جنرل نے سعودی حکام کو صیہونیوں کا خادم قرار دیا ہے۔