SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ

  • اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حسن نصراللہ کا خطاب

    اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حسن نصراللہ کا خطاب

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے، جنوبی بیروت میں منعقدہ جشن میں ایران کے اسلامی انقلاب کی بعض اہم کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی انقلاب سے مقابلے کےلئے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے مشترکہ اقدامات اور کوششوں کا ذکر کیا-

  • انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء

    انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸

    متحدہ علماء محاذ پاکستان کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ سید عقیل انجم، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ علی کرار نقوی، مولانا سلیم اللہ ترکی، مولانا منظرالحق تھانوی سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و شخصیات نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر

    ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱

    ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں تمام تر رکاوٹوں اور ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی توانائیوں میں بے حد اضافہ کیا ہے جسکی ایک مختصر جھلک یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔قابل ذکر بات یہ کہ یہ تمام دفاعی،خلائی اور فضائی مصنوعات خود ایران کے انجینئروں اور سائنسدانوں کی دین ہیں۔

  • کرگل میں عشره فجر کی تقریبات

    کرگل میں عشره فجر کی تقریبات

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • لکهنو/اسلامی انقلاب کےبارے میں ہندوستانی شخصیات کا اظہار خیال

    لکهنو/اسلامی انقلاب کےبارے میں ہندوستانی شخصیات کا اظہار خیال

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • فیکٹر 8 دوائیں تیار کرنے میں ایران کا اہم مقام

    فیکٹر 8 دوائیں تیار کرنے میں ایران کا اہم مقام

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۲

    ایران میں عشرہ فجر کے موقع پر شہر مشہدالمقدس میں ہیموفیلیا میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجے کے لئے فیکٹر آٹھ دوائیں تیار کئے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

  • استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

    استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔

  • ایران 40 سال پہلے اور40  سال بعد

    ایران 40 سال پہلے اور40 سال بعد

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹

    فوٹو گیلری

  • فجر فلم فیسٹیول کی تصویریں

    فجر فلم فیسٹیول کی تصویریں

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۲

    فوٹو گیلری

  • فجر فلم فیسٹیول کے شعبہ موسیقی سے متعلق نشست

    فجر فلم فیسٹیول کے شعبہ موسیقی سے متعلق نشست

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    ۳ hours ago
  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS