-
اسلام آباد/اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کو خراج تحسین
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
انقلاب اسلامی ایک نظر میں
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ایران، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ منا رہا ہے۔
-
اسلامی انقلاب / دنیا میں بیداری
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ایران کا اسلامی انقلاب ایک عالمی لہر پر منحصر ہے جس کا مقصد اسلامی معاشرے کی حقیقی تکمیل تک اسلامی ضمیر کو بیدار کرنا اور مسلمانوں اور ان کی شناخت کو بیدار کرنا ہے ۔
-
شاہی حکومت کی سرنگونی کے اسباب
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ماروین زونیس کہتے ہیں کہ شاہ، امریکا پر بہت زیادہ اعتماد کرتا تھا۔ وہ امریکا کو اپنا سب سے بڑا حامی تصور کرتا تھا ۔
-
ایران ڈرون ٹیکنالوجی کے حامل پانچ بڑے ملکوں میں شامل ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران لڑاکا ڈورن طیارے بنانے والے دنیا کے پانچ ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
پاکستانی عوامی کی جانب سے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مبارک باد
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷پاکستان کے عوام نے ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسیویں سالگرہ کی آمد پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی کی سڑکوں پر بینرز نصب کرکے ایرانی عوام کو عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب اقوام عالم کے لئے نمونہ عمل
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
کیا رضا شاہ میں خود اعتمادی کی کمی تھی ؟
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ماروین زونیس اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ پہلوی خاندان کے اقتدار میں آنے کی 50ویں سالگرہ پر منعقد پروگرام میں محمد رضا شاہ نے کسی بھی موقع پر ایرانیوں کی زندگی میں اسلام کے اثر و رسوخ کا ذکر تک نہیں کیا ۔
-
ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸پروفیسر ماروین زونیس Marvin Zonis امریکا کی شیکاگو یونیورسٹی میں سیاست و اقتصاد کے پروفیسر ہیں ۔
-
انقلاب کا معجزہ | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: اگر کسی کو (حسن باقری کا) پتہ ہو وہ یہ جانتا ہوگا کہ یہ جوان، بیس اور کچھ سالوں کا یہ جوان، جنگ کا اسٹرٹیجسٹ ہے۔ کب؟ سنہ1982 میں۔ جنگ میں داخل کب ہوا؟ سنہ 1980 میں۔ ایک معمولی سے سپاہی سے لے کر ایک عسکری اسٹرٹیجسٹ کا سفر 20 سے 25 سالوں کا سفر ہوتا ہے۔ (لیکن) اِس جوان نے صرف دو سالوں میں یہ سفر طے کیا ہے۔"