-
یوم آزادی کی ریلی سے صدر ایران کا خطاب
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں یوم آزادی کے جلوس
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جلوس
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره پر کراچی میں تقریبات
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ممبئی میں اسلامی انقلاب کی خصوصی تقریب
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
برسیلزمیں اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره کا جشن
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی تاریخی شرکت پر ٹرمپ چراغ پا
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کیا ہے۔
-
ایرانی عوام کا چالیسواں تاریخی جشن، انقلابی امنگوں سے وفاداری کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ایران کے کروڑوں مومن اور انقلابی عوام نے اپنے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں تاریخی ریلیاں نکال کر اسلامی انقلاب کی اقدار امام خمینی کے اصولوں اور رہبرانقلاب اسلامی کے فرمودات اور شہدا کے خون سے بھرپور وفاداری کا اعلان کیا۔
-
میزائل پروگرام جاری رہے گا، جشن انقلاب میں صدر ایران کا واضح اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور کرلیں گے۔
-
انقلاب کا چالیسواں طلوع - ویڈیوز/ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مختلف شعبہ ہائے زندگی اور قوموں سے تعلق رکھنے والے ایرانی عوام آج صبح سویرے ہی سڑکوں پر نکل آئے جبکہ صبح 9 بجے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں ایرانی مرد،عورتیں ،بچے اور بوڑھے شریک ہیں