SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ

  • سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر

    سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴

    ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ کا جشن بڑے ہی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے ایک بار پھر سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا۔ دشمنوں کا کہنا تھا کہ ایران انقلاب کی کامیابی کا جشن نہیں منا پائے گا لیکن ایرانی عوام نے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر حاضر ہوکر دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا۔

  • کشمیر/ کرگل میں فرزندان اسلام و انقلاب !

    کشمیر/ کرگل میں فرزندان اسلام و انقلاب !

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹

    شدید سردی اور برف باری کے باوجود ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر میں ہزاروں فرزندان انقلاب نے حضرت امام خمینی رح اور ولی امرمسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اظہار عقیدت اور انقلاب کے راستے میں گامزن رہنے کا عزم کیا-

  • ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں

    ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴

    ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔

  • امام انقلاب اور انقلابی اقدار سے وفاداری کا اعلان

    امام انقلاب اور انقلابی اقدار سے وفاداری کا اعلان

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی سطح پر منایاجارہا ہے جشن انقلاب

    عالمی سطح پر منایاجارہا ہے جشن انقلاب

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں اسلامی انقلاب کی خصوصی تقریب

    کشمیر میں اسلامی انقلاب کی خصوصی تقریب

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • سامراج کا شیرازہ بکھرا، انقلاب اسلامی کی چالیسویں بہار

    سامراج کا شیرازہ بکھرا، انقلاب اسلامی کی چالیسویں بہار

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ بڑے ہی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔ صبح 9 بجے سے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے انقلابی عوام نے بھرپور شرکت کی ۔

  • ایرانی انقلاب اور عقیدہ

    ایرانی انقلاب اور عقیدہ

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶

    ایران کا اسلامی انقلاب مخالف محاذ کے نظریات کے طور پر شیعہ نظریات کا نتیجہ ہے ۔

  • ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب

    ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸

    منصور معدل ایک ایرانی تجزیہ نگار اور دانشور ہیں ۔

  • آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر

    آزادی تیار ہے جشن انقلاب کے لئے ۔ تصاویر

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴

    ۲۲ بہمن مطابق ۱۱ فروری اسلامی انقلاب کی چالیسویں ساگرہ کے موقع پر ایران کے ایک ہزار سے زائد چھوٹے بڑے شہروں اور دس ہزار سے زائد دیہاتوں میں جشن منایا جائے گا۔تہران میں جشن انقلاب کا مرکزی نقطہ آزادی اسکوائر ہوتا ہے جہاں شہر کے مختلف علاقوں سے جشن انقلاب میں شریک لاکھوں تہرانی پہونچتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: پاکستان کا واضح اعلان
    اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: پاکستان کا واضح اعلان
    ۱۳ minutes ago
  • اسلامی تعاون تنظیم سے غزہ پر فوری اجلاس کا مطالبہ: تہران اور کابل کی مشترکہ آواز
  • ہندوستانی میڈیا جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے: ایرانی سفارت خانہ
  • بے شرمی کی ساری حدیں پار کرتے ہندوستان کے بعض میڈیا چینلز، ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف جھوٹی خبروں کو نشر کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غصہ
  • صدر کے ساتھ پارلیمانی کمیشن کے اراکین کی اہم نشست، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS